شاومی چین میں قائم ایک موبائل فون اور دیگر برقی آلات بنانے والی کمپنی ہے۔ یہ دنیا میں سمارٹ فونز کا دوسرا سب سے بڑا مینوفیکچرر ہے،
اب شاومی آٹو موبائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ اس سلسلہ میں xiaomi نے اپنے تکنیکی سروے میں زبردست پیش رفت کرتے ہوئے، آٹوموٹیو انڈسٹری کو کنزیومر الیکٹرانکس اور اسمارٹ ایکو سسٹم کے ساتھ مربوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلی گاڑی جس کا برانڈ نے حال ہی میں اعلان کیا ہےاس کا نام Xiaomi Su7 ہے ۔

اس کے لیے کمپنی نے 10 بلین چینی یوآن سے زیادہ کی سرمایہ کاری کر نے کا اعلان کیا ہے ۔ Electric Two Wheelers manufacturing Group- Pakistan

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top